پیارے شہزادے ـ ـ ـ تمہارے ہونے سے زندگی ہے 😍 تمہارے ہونے سے مُسکراہٹیں ہیں 😍 تمہارے ہونے سے ہر خوشی ہے 😍 نیلے آسمان کی وُسعتوں سے بڑھ کر کشادگیاں، آسانیاں، محبتیں نصیب ہوں ــ والدین کے دل و نظر کا قرار بنے رہو ــ دُنیا و آخرت کی فلاح پاؤ ــ ـ آباد رہو ــ آمین
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet