*﷽* اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مصیبت انسان کو پریشان کرنے نہیں، بلکہ انسان کو بیدار کرنے آتی ہے تا کہ انسان کا رابطہ اپنے رب ذوالجلال سے بحال رہےجو تکلیف تجھے اللہ پاک کی طرف متوجہ کر دے، وہ مصیبت نہیں رحمت ہے جو نعمت تجھے اللہ سے غافل کر دے، وہ نعمت نہیں مصیبت ہےہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہا کرودعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیّدنَا مُحَمَّدٍ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌآمِیْن
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet