read.cash Log in
M@Moon28 more from that month

*﷽* السلام علیکم! ‏آنسوں کی کوئی زبان نہیں ہوتی بس فریاد ہوتی ہےاور اس فریاد کو سننے والا "شہ رگ" سے زیادہ نزدیک ہوتا ہےاے میرے "پاک پروردگار "جو لوگ تیری کن کے منتظر ہیں تو ان پہ اپنا خاص کرم کر اور ان کے آنسوں کو مستقبل کی خوشیوں میں تبدیل کر دے بیشک تو ہی ہر چیز پہ "قادر" ہےآمین.صبح بخیر

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.