بسم الله الرحمن الرحيم* السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* انسان جب اچھا سوچتا ھے. تو الله تعالى خود هی راستے بنا دیتا ھے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے زندگی کا ہر اطمینان خوشی مثبت انداز فکر میں پوشیدہ ہےجس شخص کے پاس مثبت سوچ کا سرمایہ نہیں اسکا کوئی عمل اسے خوشی اور کامیابی نہیں دے سکتااللہ پاک بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے بس جس طرح بارش برسا کر تو زمین کی پیاس بجھاتا ہے اسی طرح اپنی رحمت سے ہماری مشکلات کو دور فرما ۔ یا اللہ ہمیں برے کاموں سے بچنے اور ہمیشہ مثبت انداز فکر کی توفیق عطا فرما آمین يا رب العالمين
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet