یونیورسٹی
یونیورسٹیز کھلنے کے بعد بھی لڑکیوں کو نہ بلانے کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی یہ کہ وبا کے دنوں میں ہاتھ ملانا بھی منع ہے اور لڑکیاں وہ مخلوق ہیں جو بات بات پہ اپنی دوستوں سے گلے مل لیتی ہیں۔ چاہے دل میں ایک دوسرے کیلئے آگ تک لگی ہوئی ہو لیکن ڈیپارٹ کے سامنے ایک دوسرے کو دیکھ کر کہیں گی : "ارےےےے میری کیوٹی ی ی۔۔ میری سویٹووو۔۔ میری جانُووو۔۔۔ میری پالی ی ی ی!! " اور پھر گلے مل لیں گی۔ 🙃 دوسری وجہ یہ ہے کہ وزیر تعلیم سیانے آدمی ہیں۔ انہیں پتا ہے کہ لڑکیاں نہیں آئیں گی تو آدھے سے زیادہ لڑکے بھی نہیں آئیں گے۔ 🙂 سو دونوں صورتوں میں کورونا نہیں پھیلے گا۔ ❗
1 comment
Good Article