read.cash Log in
@Kinuu

اُردو

ہم نے جب سے انگلش کو دیکھا ہے اردو کو بھولتے جا رہے ہیں **اردو ہماری قومی** زبان ہے ہمیں ایک پاکستانی ہونے جو ضاہر کرتی ہے ہماری پہچان **اُردو** ہے آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان **اُردو** ہے بہت سی کتابیں اردو زبان میں لکھی گئی ہیں آج باقی سب زبانوں سے **اردو** زبان مقبولیت حاصل کر چکی ہے بحثیت پاکستانی مجھے **اردو** زبان بولنے میں فخر ہے

5 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.