read.cash Log in
@Kinuu

محبت

محبت کے داوے سب کرتے ہیں میں چاند کے آؤں گا مجھے دنیا سے پیارے ہو کیا کبھی ماں کو دیکھا ہے محبت کا دوا کرتے ہوے میں نے دیکھا ہے مانیں مسکراہٹ سے جب دیکھتی ہے تو کہتی ہے بتا کوئی اور ہے مجھ سے زیادہ پیار کرنے والے۔ایسے تو نہیں اللہ تعالیٰ نے کہ دیا میں ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والا ہوں کیونکہ ماں کے پیار کے سامنے دنیا کا کوئی پیار اس لاہق نہیں ہے کے اس کی برابری کر سکے

1 comment

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.