*ساری کائنات آپ کو پسند کرے اور آپ کا رب آپ کو پسند نہ کرے تو واللّٰه! اس سے بڑا خسارہ کوئی نہیں* *اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے اور آپ کا رب آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑھ کر کامیابی کوئی نہیں* #Souce_FB #RandomThoughts
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet