read.cash Log in
@Hayajahaan

انکی گلی ❤

مکان انکی گلی میں میسر نہیں تو کیا ہم دن میں ہزار بہانو سے ادر سے گزر جاتے ہیں انکی آنکھوں کے چمکنے کی وجہ ہم نہیں تو کیا مقام دل تو رات دن روشن کیے جاتے ہیں ہزار راحتیں ہیں انکے چہرہ کی مسرت کو یوں ہی سمجهیے کوششیس بیکار کیے جاتے ہیں خود کی لکھی غزل انکی گلی ❤

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.