read.cash Log in
@Hayajahaan

Poetry

الفاظ کے جھوٹے بندھن میں اغراض کے گہرے پردوں میں ہر شخص محبت کرتا ہے حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں تم واقعہ اتنے دلکش ہو یا میری نظر کا دھوکہ ہے میں تم سے محبت کرتی ہوں حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں سب دل رکھنےکی باتیں ہیں🙂 کب کون کسی کا ہوتا ہے سب اصلی روپ چھپاتےہیں احساس سے خالی لوگ یہاں لفظوں کےتیر چلاتے ہیں اک بار نظر میں آ کے وہ پھر ساری عمر رلاتے ہیں یہ عشق محبت مھر و فا سب رسمی رسمی باتیں ہیں ہر شخص خودی کی مستی میں بس اپنی خاطر جیتاہے🙂

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.