السلام علیکم Proud to be a part of silm Battagram. سر سید انسٹیٹیوٹ آف لرننگ اینڈ موٹیویشن بٹگرام کی کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے تحت صفائی کی ضرورت و اہمیت کے عنوان سے مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا طلباء نے بھرپور قلمی جوہر دکھائے۔۔۔مضمون نویسی طلباء کی محفی صلاحیتوں کو آشکار کرنے کا ذریعہ ہے اس طرح کی صحت افزا سرگرمیاں طلباء کی فکری اور ذہنی افکار کے عیاں کا ذریعہ ہیں۔۔۔۔۔مقابلے میں ایم ڈی سلم بٹگرام کی خصوصی شرکت اور ادارے میں اس طرح کی شاہکار سرگرمیوں کو سراہنا اور حوصلہ افزائی کرنا مستقبل میں نئ روایات کی امین ہے ۔۔۔ ویلڈن سلم بٹگرام۔ ویلڈن کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی ۔ تھیم صفائی نصف ایمان ہے۔ #clean Pakistan #Noise.cash
No comments yet