السلام علیکم دوستوں آج بارش کا موسم ہے تو شعری کرلیں تھے ہے Urdu Poetry. مجھے خاموش رہنے دو سنا ہے عشق سچا ہو تو خاموشی لہو بن کر رگوں میں ناچ اٹھتی ہے ذرا اس کی رگوں میں خاموشی کو جھوم جانے دو ابھی کچھ دن مجھے میری محبت آزمانے دو اسے میں کیوں بتاؤں میں نے اس کو کتنا چاہا ہے بتایا جھوٹ جاتا ہے کہ سچی بات کی خوشبو تو خود محسوس ہوتی ہے میری باتیں ، میری سوچیں اسے خود جان لینے دو . ابھی کچھ دن مجھے میری محبت آزمانے دو! #Photography
No comments yet