read.cash Log in
H@Hashir

As Salaam-u-alaikum friends Only urdu speaker can understand سر سید انسٹیٹیوٹ آف لرننگ اینڈ موٹیویشن بٹگرام کا ایک اور انقلابی قدم !!! ضلع بٹگرام میں ایسے نوجوانوں کی کوئی کمی نہیں جو ضلع بھر کے بچوں کو تعلیم یافتہ اور معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہی نوجوانوں کی ایک تنظیم "جہان رنڑہ" کی طرف سے آج سرسید انسٹیٹیوٹ آف لرننگ اینڈ موٹیویشن بٹگرام میں ایک لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جو کہ تعلیم کے ذریعے انقلاب کی طرف ایک قدم ہے ۔اس لائبریری کی افتتاحی تقریب میں جہان رنڑہ فاؤنڈیشن کے نمائندے عزیر اختر اور رضوان صاحب کے علاوہ ایم ڈی سلم بٹگرام حاجی امداد اللہ صاحب اور دیگر اسٹاف و طلبہ نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ ان کاوشوں کو قبول فرمائے آمین ۔ #urdu #Noise.cash #RandomThoughts

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.