read.cash Log in
H@Hashir more from that month

Ass salaam u alaikum friends Sir syed institute of learning and motivation school and college Battagram. طلبہ میں سیاسی شعور بیدار کرنے کی غرض سے اور انکی ​فکری جہتوں کو توانائی بخشنے کے لیے سر سید انسٹیٹیوٹ آف لرننگ اینڈ موٹیویشن بٹگرام نے سکول و کالج میں طلبہ الیکشن کا انعقاد کیا جس میں طلبہ نے جمہوری طریقہ کار اپناتے ہوئے اپنا نمائندہ منتخب کیا ۔جمہوریت ایک حسن ہے اور تعلیمی اداروں میں طلبہ کا یہ حق ہے ۔کہ وہ مخض کتابی کیڑا بننے کے بجائے ہر جہت میں اپنی صلاحیتوں کے لوہے منوائیں۔اور یہ تبھی ممکن ہے کہ جب انکو صحیح اور شفاف طریقے سے سٹیج پر آنے کا حق دیا جائے ۔۔۔اسکے نتیجے میں نہ فساد برپا ہوگا اور نہ لڑائی جھگڑے ہونگے اور نہ طلباء اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لیے ناجائز ذرائع کا استعمال کریں گے ۔۔۔ہر ادارے میں طلبہ الیکشن کروائے جائیں تاکہ بچوں میں فکری و سیاسی شعور بیدار کیا جائے ۔۔۔ طلبہ الیکشن 2021.22

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.