Happy Mother's Day. اسلام علیکم! بے شک ماں کے نام یا ماں کیلئے کوئی دن مختص نہیں ہوسکتا اور نہ ہے، لیکن ماوں کی عظمت اور وقار کو یاد رکھتے ہوئے اس عالمی دن پر تمام ماوں کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جس طرح انہوں نے ہمیشہ اولاد کیلئے اپنی زندگی وقف کی اور پیار سے نوازا ہے ۔ اللہ پاک ماں کے درجے کو بحال رکھے اور تمام مائیں صحت و سلامتی کے ساتھ آباد رہیں، آمین۔ #9th-May https://images.app.goo.gl/52gSfDCTfHzQiUhU8
No comments yet