read.cash Log in
@Ayesha11

پنجاب پاکستان 😍

صوبہ پنجاب پاکستان کا صوبہ ہے یہ سرسبز میدانوں اور زرخیز زمینوں کی نگری ہیں جہاں کی زمین کی طرح جہاں کے لوگ بھی خوش مزاج زندہ دل ہیں تہوار ہو جو تقریبات ہر چیز میں جہاں کے لوگوں کا مزاج ملتا ہے جہاں کے لوگ خوش رنگ خوبصورت لباس پہنتے ہیں شلوار قمیض جہاں عام طور پر پہنی جاتی ہے عورتیں سر پر اوڑھنی لیتی ہیں اور مرد پگڑی بنتے ہیں سرسوں کا ساگ مکئی کی روٹی اور لسی پنجاب کا روایتی کھانا ہے جسے نہ صرف جہاں کے لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں بلکہ ملک کے دوسرے حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے اور کھایا جاتا ہے

1 comment

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.