Quran
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 7 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ خَتَمَ اللّٰهُ عَلَىٰ قُلُوۡبِهِمۡ وَعَلٰى سَمۡعِهِمۡؕ وَعَلٰىٓ اَبۡصَارِهِمۡ غِشَاوَةٌ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيۡمٌ ۞ ترجمہ: {مولانا سید ابوالاعلی مودودی} اللہ نے ان کے دلوں اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ گیا ہے وہ سخت سزا کے مستحق ہیں {Syed Abul Ala Maududi} Allah has sealed up their hearts and ears and a covering has fallen over their eyes, and they have incurred the severest punishment. ؏
No comments yet