Quran is complete code of life
القرآن - سورۃ نمبر 113 الفلق آیت نمبر 1-5 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِۙ ۞ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَۙ ۞ وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ ۞ وَمِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِى الۡعُقَدِۙ ۞ وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ۞ ترجمہ: کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی ۞ ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے ۞ اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے ۞ اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے ۞ اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۞ ؏
No comments yet