Quran pak is a complete code of life
القرآن - سورۃ نمبر 114 الناس آیت نمبر 1-6 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۞ مَلِكِ النَّاسِۙ ۞ اِلٰهِ النَّاسِۙ ۞ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۞ الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ ۞ مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۞ ترجمہ: کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب ۞ انسانوں کے بادشاہ ۞ انسانوں کے حقیقی معبود کی ۞ اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے ۞ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ۞ خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۞ ؏
1 comment
Support me dear read cashier's