Quran ❤
*قرآن میں ایسی تاثیر ہے کہ پل بھر میں انسان گُھٹنوں پر آ گرتا ہے، آنکھیں اشک اشک ہونے لگتی ہیں، رُوح پر برسات چھانے لگتی ہے، مُجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ لوگ قرآن کو برسوں ہاتھ نہیں لگاتے، قرآن کو پڑھتے نہیں، وہ قرآن کے بغیر جی کیسے لیتے ہیں...!*🖤
No comments yet