read.cash Log in
A@Asifali

دوستوں پھر میں تین بجے اٹھا میں اٹھا کر نہایا اور نہانے کے بعد میںنے اپنے بالوں میں کنگھی کی اور پھر میں نے اپنی امی کو کہا مجھے چاۓ دو تو پھر میری امی نے مجھے چاۓ دی میں نے پھر چاۓ پی چاۓ پینے کے بعد میں اپنا موباٸل میں ڈرامہ دیکھتا رہا کچھ دیر بعد میرا دوست مجھے کیھلنے کے بلانے آگیا پھر میں نے اپنا وباٸل رکھا اور پھر میں باہر کھیلنے چلا گیا میں اپنے دوست کے کھیلا اور کچھ گپ شپ لگاٸی اور پھر میں گھر واپس آگیا میں نے گھر آکر لیمن پانی پیا

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.