read.cash Log in
@Aqeel

محبت میں اگر کبھی تمام سُروں کو یکجا کر پایا تو تخلیق کیا گیا گیت فقط تمہارے لئے ہوگا۔ اور وہ گیت اُن تمام نظموں اور غزلوں کو مات دے گا جو اب تک تمہارے حسن پر لکھی جا چکی ہیں اگر مجھے زندگی نے ایک اور محبت کی مہلت دی تو میں وہ تم سے کروں گا۔۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.