السلام علیکم جمعہ تمام دنوں کا سردار ہے یعنی اس دن کو تمام دنوں پر فوقیت حاصل ہے جمعہ کے دن ہی قیامت قائم ہوگی جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھنا چاہیے اللہ تعالی ہمیں توفیق دے #RandomThoughts

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet